توہین عدالت ، آئی جی سے جواب طلب
لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی نے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔
وکیل نے مؤقف اپنایا کہ درخواست گزار بطور ہیڈکانسٹیبل ریٹائرڈ ہوچکا ہے لیکن پنشن نہیں دی جا رہی،ایک سال گزرنے کے باوجود آئی جی پنجاب نے درخواست نہیں نمٹائی۔