طلبہ کی سماجی مسائل پرآرٹ نمائش

طلبہ کی سماجی مسائل پرآرٹ نمائش

لاہور(خبر نگار)جی سی یونیورسٹی میں 3روزہ سالانہ فائن آرٹس پروجیکٹ نمائش کا آغاز، طلبہ نے والدین کی طلاق کے بعد بچوں کے ذہنی صدمے جیسے موضوعات پر روشنی ڈالی ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمر نے نمائش کا افتتاح کیا۔

جی سی یونیورسٹی میں 3روزہ سالانہ فائن آرٹس پروجیکٹ نمائش کا آغاز، طلبہ نے والدین کی طلاق کے بعد بچوں کے ذہنی صدمے جیسے موضوعات پر روشنی ڈالی ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمر نے نمائش کا افتتاح کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں