گھر سے 17لاکھ کا سونا چوری کرنیوالی ملزمہ گرفتار

 گھر سے 17لاکھ کا سونا چوری کرنیوالی ملزمہ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ ویمن پولیس نے گھر سے 17 لاکھ کا سونا چوری کرنیوالی ملزمہ کو گرفتار کر لیا ۔

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ریس کورس کے علاقے میں واردات میں ملوث بڑی بھابی اسفارا کو گرفتارکے 7 لاکھ نقدی اور سونے کی انگوٹھی برآمد کر لی جس نے پیسوں اور سونے کی لالچ میں اہلخانہ کی غیر موجودگی میں سونا غائب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں