مجاہد سکواڈ کے دو سینئر پولیس افسرریٹائر،الوداعی تقریب
لاہور(کرائم رپورٹر)مجاہد اسکواڈ کے دو سینئر پولیس افسر، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز صابر بھٹہ اور ڈی ایس پی سٹی ۔۔۔
عامر صادق مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے ۔ اس موقع پر ایس پی ڈولفن اختر نواز کی جانب سے ڈولفن ہیڈکوارٹرز والٹن میں انکے اعزاز میںلوداعی تقریب میں ڈی ایس پی ڈولفن ہیڈکوارٹرز وحید اسحاق، انسپکٹر تیمور، سب انسپکٹر نعیم و دیگر افسروں و اہلکاروں سمیت ریٹائر ہونے والے افسروں کی فیملیز، عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔شرکانے افسروں کی خدمات کوسراہا۔اس موقع پر ریٹائرڈ ہونیوالوں افسروں نے اپنے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔