گرفتار ملزم کا 9سال قبل اغوا ہونے والے شخص کو قتل کرنے کا اعتراف

گرفتار ملزم کا 9سال قبل اغوا ہونے  والے شخص کو قتل کرنے کا اعتراف

کوٹ رادھاکشن (تحصیل رپورٹر)کوٹ رادھاکشن کے نواحی گاؤں چک نمبر 17 میں9 سال قبل اغوا ہونے والے ۔۔۔

شہری محمد افضل کو قتل کردئیے جانے کا انکشاف، گزشتہ دنوں گرفتار ہونے والے ملزم نے تفتیش کے دوران اقرار جرم کرتے ہوئے افضل کو اغوا کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ مقتول افضل کی غائبانہ نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں