نوید مظہر تبدیل ، ڈاکٹر نغمانہ بتول ڈپٹی ڈی او ہیلتھ سانگلہ تعینات
سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)محکمہ صحت پنجاب نے ڈپٹی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر نوید مظہر کو تبدیل کردیا،ان کی جگہ پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کی۔۔۔
لیڈی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نغمانہ بتول کو ڈپٹی ڈی او ہیلتھ تعینات کرد یا،سیکرٹری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن نے آرڈر جاری کردئیے ، نغمانہ بتول نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔