رانا مشہود کیخلاف ریفرنس نمٹادیا گیا

 رانا مشہود کیخلاف ریفرنس نمٹادیا گیا

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر رانا مشہود کیخلاف سپورٹس فیسٹیول ریفرنس کی سماعت،جسٹس امجد رفیق کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے رانا مشہود کی ریفرنس انکوائری کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی،پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ نیب نے ریفرنس واپس لے لیا ہے ۔

لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر رانا مشہود کیخلاف سپورٹس فیسٹیول ریفرنس کی سماعت،جسٹس امجد رفیق کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے رانا مشہود کی ریفرنس انکوائری کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی،پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ نیب نے ریفرنس واپس لے لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں