65 املاک سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ایل ڈی اے ٹیموں کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 65 املاک سربمہر۔
ایل ڈی اے ٹیموں کا مصطفی ٹاؤن، کینال بینک روڈ، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن اور پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز کوآپریٹو سکیم میں آپریشن۔ٹیموں نے مصطفیٰ ٹاون میں 10 املاک اور کینال بینک روڈ میں 20املاک سیل کر دیں۔