بیوہ کے مغوی بیٹے کی بازیابی کا حکم
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں بچے کے اغواکیس کی سماعت ، اس موقع پر جسٹس جواد ظفر نے فیکٹری ایریا پولیس کو بیوہ کے چھ ماہ قبل اغوا ہونے والے بیٹے عبدالرحمٰن کی بازیابی کا حکم دیدیا ۔
لاہور ہائیکورٹ میں بچے کے اغواکیس کی سماعت ، اس موقع پر جسٹس جواد ظفر نے فیکٹری ایریا پولیس کو بیوہ کے چھ ماہ قبل اغوا ہونے والے بیٹے عبدالرحمٰن کی بازیابی کا حکم دیدیا ۔