87ناجائز ونادہندہ املاک سیل

87ناجائز ونادہندہ املاک سیل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، فیصل ٹاؤن، گلشن راوی، ٹاؤن شپ اور علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن ،غیرقانونی کمرشل استعمال و کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر87املاک سربمہرکر دی گئیں۔

ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، فیصل ٹاؤن، گلشن راوی، ٹاؤن شپ اور علامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن ،غیرقانونی کمرشل استعمال و کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر87املاک سربمہرکر دی گئیں۔ 

 

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں