عید سے قبل تنخواہیں اداکرنیکی یقین دہانی
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلوے انتظامیہ نے ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اداکرنیکی یقین دہانی کروا دی۔ پریم یونین کے صدر شیخ انور ،صدر لاہور ڈویژن فیاض شہزادکاکہناہے کہ اس حوالے سے چیک بھجوا دیا گیا ہے ۔
ریلوے انتظامیہ نے ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں اداکرنیکی یقین دہانی کروا دی۔ پریم یونین کے صدر شیخ انور ،صدر لاہور ڈویژن فیاض شہزادکاکہناہے کہ اس حوالے سے چیک بھجوا دیا گیا ہے ۔