چیف جسٹس عالیہ نیلم کی مصروفیات پرکاز لسٹ منسوخ
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی مصروفیات کے باعث کاز لسٹ منسوخ کردی گئی،فراڈ کے مقدمہ میں ملزم علی امین کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔
لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی مصروفیات کے باعث کاز لسٹ منسوخ کردی گئی،فراڈ کے مقدمہ میں ملزم علی امین کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔