معمولی جھگڑے پرچھریوں کے وار سے شہری شدیدزخمی،ملزم گرفتار

 معمولی جھگڑے پرچھریوں کے وار سے شہری شدیدزخمی،ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی چوکی سبزی منڈی کے علاقے خان کالونی میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا۔۔

 ، موبال فون شاپ پر شوکت مسیح اور شانی مسیح کے مابین معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہو گیا اس دوران شامی مسیح نے تیز دھار آلے سے شوکت کے پیٹ پر وار کیا جس سے اسکی انتڑیاں باہر نکل آئیں۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اورزخمی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں