پولیس نے جان لیوا کرتب دکھانیوالے 2ون ویلر قابو کرلئے
لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس نے جان لیوا کرتب دکھانیوالے 2 ون ویلر گرفتار کر لیے ۔ پولیس نے کارروائی کے۔۔
دوران پٹرولنگ جی ٹی روڈ سے صبح سویرے اور رات کو مین شاہراہوں پر ہلڑبازی، ون ویلنگ کرنے والے 2 ملزموں کو گرفتار کر کے زیر استعمال موٹر سائیکلیں تحویل میں لیکر ان کیخلاف مقدمات بھی درج کر لیے ۔