عالمی وملکی حالات کے پیش نظر شہر اعتکاف منسوخ کر دیا گیا

عالمی وملکی حالات کے پیش نظر  شہر اعتکاف منسوخ کر دیا گیا

لاہور (این این آئی)منہاج القرآن کے زیر اہتمام امسال شہر اعتکاف کا انعقاد نہیں کیا جائے گا ۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عالمی و ملکی حالات کے پیش نظر شہر اعتکاف 2026کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

منہاج القرآن کے زیر اہتمام امسال شہر اعتکاف کا انعقاد نہیں کیا جائے گا ۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عالمی و ملکی حالات کے پیش نظر شہر اعتکاف 2026کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں