لیاقت آباد:نوجوان ڈور پھرنے سے زخمی ،ہسپتال منتقل

لیاقت آباد:نوجوان ڈور پھرنے سے زخمی ،ہسپتال منتقل

لاہور (کرائم رپورٹر )لیاقت آباد کے علاقے میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔

 25 سالہ سمیر چھوٹی پھاٹکی کے قریب ڈور پھرنے سے زخمی ہوا ۔نوجوان کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔جہاں اسکا علاج جاری ہے ۔ڈور پھرنے سے اسکی گردن پر کٹ آیا۔ ڈاکٹر وں کا کہنا ہے کہ نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں