جنگ ،بارڈربند ہونے پر ایل پی جی بحران کا خدشہ بڑھ گیا

جنگ ،بارڈربند ہونے پر ایل پی جی بحران کا خدشہ بڑھ گیا

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )امریکہ اسرائیل ایران جنگ سے ایران اور خلیجی ممالک کے بارڈر بند ہونے پر۔۔

 ایل پی جی بحران کا خدشہ بڑھ گیا ۔شہر میں ایل پی جی 300 سے 320 روپے کلو فروخت ہورہی ہے ۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ایل پی جی مافیا مصنوعی قلت پیدا کرکے بلیک مارکیٹنگ شروع کردے گا،حکومت اس معاملے پر فوری تدابیر اختیار کرے ، مانیٹرنگ کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو قیمت آسمان تک پہنچ جائے گی،حکومت قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے سپیشل مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں