اے ٹی ایم پر لوٹنے والا گروہ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)سیف سٹیز اتھارٹی کی بروقت کارروائی سے اے ٹی ایم پر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔
سیف سٹیز اتھارٹی کی بروقت کارروائی سے اے ٹی ایم پر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ واقعہ فیصل ٹاؤن کے ایک نجی بینک کے اے ٹی ایم بوتھ میں پیش آیا۔