کنٹرولر جنرل اکائونٹس کے اختیارات پر سماعت

کنٹرولر جنرل اکائونٹس کے اختیارات پر سماعت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں کنٹرولر جنرل اکائونٹس کے اختیارات کے خلاف درخواست کی سماعت، جسٹس ملک محمد اویس خالد نے فریقین کے وکلا کو حتمی دلائل کے لئے 26 مارچ کو طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں کنٹرولر جنرل اکائونٹس کے اختیارات کے خلاف درخواست کی سماعت، جسٹس ملک محمد اویس خالد نے فریقین کے وکلا کو حتمی دلائل کے لئے 26 مارچ کو طلب کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں