میجر (ر) ثنا ء اللہ صاحبزادہ کی پہلی برسی کل منعقد ہوگی

میجر (ر) ثنا ء اللہ صاحبزادہ  کی پہلی برسی کل منعقد ہوگی

لاہور(خبرنگار)میجر (ر) ثناء اللہ صاحبزادہ کی پہلی برسی سولہ رمضان المبارک چھ مارچ بروز جمعہ مغربی دربار شریف اروپ گوجرانوالہ میں شام چار بجے منعقد ہوگئی۔

میجر (ر) ثناء اللہ صاحبزادہ کی پہلی برسی سولہ رمضان المبارک چھ مارچ بروز جمعہ مغربی دربار شریف اروپ گوجرانوالہ میں شام چار بجے منعقد ہوگئی۔ مرحوم ایم ڈی سپارکو کے عہدے پر بھی فائز رہے ۔میجر(ر) ثناء اللہ مرحوم ڈائریکٹر ایڈمن ٹیوٹا صاحبزادہ احمد خسرو کے والد تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں