جنگ:بارڈر بند ہونے سے ایل پی جی بحران شدید
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)جنگ کے باعث ایران اور خلیجی ممالک کے بارڈر بند ہونے سے ایل پی جی بحران کا خدشہ بڑھ گیا۔۔۔
اوگرا کی جانب سے مارچ کے لیے قیمتوں میں معمولی کمی تو کی گئی مگر مافیا نے ہوشربا خودساختہ اضافہ کردیا ،شہر میں 320 سے 350 روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے۔