سرکاری اراضی سے ہلدی اٹھانے کی کوشش
قصور (نمائندہ دنیا)پتوکی کے نواح چک نمبر 32 سے ملزم اختر نے سرکاری اراضی سے ہلدی اٹھائی اور ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔
پتوکی کے نواح چک نمبر 32 سے ملزم اختر نے سرکاری اراضی سے ہلدی اٹھائی اور ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔