لاکھوں کا چیک ڈس آنر، مقدمہ درج

 لاکھوں کا چیک ڈس آنر، مقدمہ درج

قصور (نمائندہ دنیا) نزد پولیس لائن محلہ ڈیفنس کالونی کے رہائشی صوبان نے پولیس تھانہ اے ڈویژن قصور میں مقدمہ درج کروایا۔

کہ سیالکوٹ کے رہائشی ملزم محمد شہزاد نے ان سے 11 لاکھ روپے کا چمڑا خرید کیا اور 5 لاکھ 42 ہزار کا ایک چیک دیاجوبوگس نکلا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں