ہتک عزت ، جواب داخل کرانے کیلئے مہلت

ہتک عزت ، جواب داخل کرانے کیلئے مہلت

لاہور(عدالتی رپورٹر) ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ہتک عزت قانون 2024 کیخلاف درخواست پر حکومت کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 30مارچ تک مہلت دیدی، مؤقف اپنایا گیا کہ آئین سے متصادم دفعات شامل ہیں۔

 ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ہتک عزت قانون 2024 کیخلاف درخواست پر حکومت کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 30مارچ تک مہلت دیدی،  مؤقف اپنایا گیا کہ آئین سے متصادم دفعات شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں