توسیعی منصوبے کی افتتاحی تقریب
لاہور (خبر نگار)یوای ٹی کے توسیعی منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس کا افتتاح وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر نے کیا۔
ڈیپارٹمنٹ کے نئے پروگرامز اور طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اس کی توسیع ناگزیر ہو چکی تھی۔

سے اہم مضامین پڑھیئے