ہنجروال : بجلی چوری پکڑی گئی

ہنجروال : بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور(اے پی پی) ہنجر وال میں واقع فریش اینڈ فائن بیکری پلازہ میں ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے بجلی چوری پکڑ لی گئی۔

 کارروائی کی نگرانی ایس ای سیکنڈ سرکل جمشید زمان، ایکسین اقبال ٹاؤن حافظ احمد بلال اور ایس ڈی او ملتان روڈ حامد رضا نے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں