اقدام قتل کا ملزم چند گھنٹے میں گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر)لوئر مال پولیس نے اقدام قتل کا ملزم چند گھنٹے میں گرفتار کر لیا ۔ملزم احمد نے معمولی جھگڑے پر شہری طاہرکو چھری کے وار سے زخمی کردیاتھا۔ پولیس نے ملزم کی شہر چھوڑ کر فرارکی کوشش ناکام بنادی ۔
لوئر مال پولیس نے اقدام قتل کا ملزم چند گھنٹے میں گرفتار کر لیا ۔ملزم احمد نے معمولی جھگڑے پر شہری طاہرکو چھری کے وار سے زخمی کردیاتھا۔ پولیس نے ملزم کی شہر چھوڑ کر فرارکی کوشش ناکام بنادی ۔