گرلز سکولز کیلئے 9کروڑ 42لاکھ مختص

گرلز سکولز کیلئے 9کروڑ 42لاکھ مختص

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے تحت واپڈا نے دیامر میں75گرلز سکولوں کیلئے 9کروڑ 42لاکھ رقم مختص کر دی جس سے چلاس، تانگیر اور داریل میں 2250آئوٹ آف سکول بچیاں تعلیم حاصل کر سکیں گی ۔

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے تحت واپڈا نے دیامر میں75گرلز سکولوں کیلئے 9کروڑ 42لاکھ رقم مختص کر دی جس سے چلاس، تانگیر اور داریل میں 2250آئوٹ آف سکول بچیاں تعلیم حاصل کر سکیں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں