ڈی ایس ریلوے کاچیمبر آف کامرس کادورہ ، کاروباری تجاویز پیش

ڈی ایس ریلوے کاچیمبر آف  کامرس کادورہ ، کاروباری تجاویز پیش

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ڈی ایس ریلوے لاہور انعام اللہ نے وفد کے ہمراہ لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا۔۔۔۔

ملاقات پر ڈی ایس ریلوے نے فریٹ سیکٹر کو مختلف کاروباری تجاویز پیش کیں جنہیں چیمبر کے سینئر نائب صدر تنویر شیخ نے سراہتے ہوئے خوش آئند قرار دیا۔ڈی ایس ریلوے نے کہا فیول نرخ بڑھنے کے باوجود ریلوے کے فریٹ کرائے اب بھی روڈ سیکٹر کے مقابلے میں کم ہیں، لہٰذا بزنس کمیونٹی کو چاہیے کہ وہ فریٹ سروس سے بھرپور استفادہ حاصل کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں