معاشی فیصلے سٹیک ہولڈرزکی مشاورت سے کیے جائیں :فہیم الرحمٰن

 معاشی فیصلے سٹیک ہولڈرزکی  مشاورت سے کیے جائیں :فہیم الرحمٰن

لاہور( کامرس رپورٹر)صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فہیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا میں جاری کشیدگی اور ۔۔۔

جنگی صورتحال کے اثرات ملکی معیشت پر منفی انداز میں مرتب ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام معاشی فیصلے سٹیک ہولڈرزکی مشاورت سے کیے جائیںتاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں