ڈیموکریٹک الائنس،مسلم لیگ کونسل کی یوم پاکستان تقریب
لاہور(سیاسی نمائندہ)پاکستان ڈیموکریٹک الائنس اور مسلم لیگ کونسل کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد۔۔۔
،صدارت چیئر مین چودھری اختر عباس نے کی جبکہ مہمان خصوصی سابق پارلیمنٹیرین نعیم حسین چٹھہ تھے ۔ گوہر خان، چودھری شوکت،آصف انقلابی ودیگر مقررین نے کہا ہمیں ملکی ترقی کیلئے کرداراداکرناچاہئے ۔