رواں سال 10لاکھ 49ہزار شہری خدمت مراکز سے مستفید

رواں سال 10لاکھ 49ہزار شہری خدمت مراکز سے مستفید

لاہور (کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے خدمت مراکز سے رواں سال ابتک 10 لاکھ 49 ہزار سے زائد شہری مختلف سروسز حاصل کر چکے ہیں۔۔۔

۔اعداد و شمار کے مطابق 3 لاکھ 75 ہزار سے زائد شہریوں نے جنرل پولیس ویری فکیشن کروائی جبکہ 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد نے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کیے ۔ 32ہزار 940 شہریوں کو میڈیکولیگل سرٹیفکیٹس جاری کیے گئے ۔9511 شہریوں نے وہیکلز ویری فکیشن سروس حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں