شیخوپورہ :شہری کواغواکے بعد گولی مارکرزخمی کردیا

شیخوپورہ :شہری کواغواکے  بعد گولی مارکرزخمی کردیا

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ میں موٹروے پل کے قریب ریسکیو اہلکاروں نے 46 سالہ شہری محمد غوث کو ۔۔۔

زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ منتقل کیا۔زخمی محمد غوث کے مطابق مخالفین نے اسے اغوا کر کے گولی ماری اور ہاتھ پاؤں باندھ کر جی ٹی روڈ پر پھینک دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں