’’موت کے کنویں‘‘میں کرتب دکھاتا رائیڈر موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی

’’موت کے کنویں‘‘میں کرتب دکھاتا  رائیڈر موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی

ننکانہ صاحب(خبر نگار)بابا ابو الخیر المعروف بابا نو لکھ ہزاریؒ کے عرس کے موقع پر میلے کی سرکس کے ’’موت کے کنویں ’’میں شو کے دوران کرتب دکھانے والا 40سالہ رائیڈر افضل اچانک موٹر سائیکل چلاتے ہوئے گر کر شدید زخمی ہو گیا۔

بابا ابو الخیر المعروف بابا نو لکھ ہزاریؒ کے عرس کے موقع پر میلے کی سرکس کے ’’موت کے کنویں ’’میں شو کے دوران کرتب دکھانے والا 40سالہ رائیڈر افضل اچانک موٹر سائیکل چلاتے ہوئے گر کر شدید زخمی ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں