1604 حادثات پرریسپانڈ

 1604 حادثات پرریسپانڈ

لاہور (این این آئی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1604ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

جن میں869افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں