ڈی ایس کا یارڈ کامعائنہ
لاہور(اے پی پی)ڈی ایس ریلوے انعام اﷲ نے کہا ہے کہ ریک کی فٹنس کے بغیر کوئی ٹرین نہ چلائی جائے ، خلاف ورزی کی صورت میں سختی سے نمٹا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیرآباد یارڈ کے تفصیلی معائنہ کے مو قع پر کیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے