کھڈیاں خاص: فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان قتل

کھڈیاں خاص: فائرنگ  سے 25 سالہ نوجوان قتل

کھڈیاں خاص (نمائندہ دنیا) منیر احمد نامی نوجوان کو نامعلوم افراد نے رات کے وقت فائرنگ کر کے قتل کیا۔

مقتول کے جسم پر پانچ گولیاں لگی ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں