گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لاکھوں روپے جرمانہ، ایک گرفتار

 گراں فروشوں کے خلاف کریک  ڈاؤن، لاکھوں روپے جرمانہ، ایک گرفتار

قصور (نمائندہ دنیا) ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں گوشت اور روٹی کے گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کی۔

 161 مقامات پر چھاپے مارے گئے اور مجموعی طور پر 1 لاکھ 42 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ۔ ایک گراں فروش کو گرفتار بھی کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں