قصور: بجلی کے بل کی مد میں تشدد
قصور (نمائندہ دنیا) پیال کلاں کے رہائشی محمد انور نے پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ میں مقدمہ درج کروایا۔
کہ ملزمان نے گھر میں داخل ہو کر اسے اور والدہ پر تشدد کیا کیونکہ اس نے اپنے ملکیتی میٹر سے استعمال ہونے والی بجلی کا بل ادا کرنے کو کہا تھا۔