گوشت 14 روپے کلو مہنگا
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔
سرکاری نرخ 591 روپے فی کلو کے باوجود دکاندار مختلف علاقوں میں من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں،فارم گیٹ زندہ ریٹ 380 روپے فی کلو جاری ہے۔