1423حادثات پر ریسپانڈ

1423حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(اے پی پی)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1423 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1423 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 756 شدید زخمی افراد کو فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں