داخلوں کیلئے رجسٹریشن شروع

 داخلوں کیلئے رجسٹریشن شروع

لاہور(اے پی پی)پنجاب یونیورسٹی نے انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں امیدوارں کے انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن شروع کر دی ہے۔

انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں امیدوارں کے انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن شروع کر دی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے انڈرگریجوایٹ پروگرامز کے 2026 سیشن میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ لازمی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں