علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی ویب سائٹ میں فنی خرابی، شیڈول متاثر

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی ویب  سائٹ میں فنی خرابی، شیڈول متاثر

لاہور( این این آئی)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی ویب سائٹ میں فنی خرابی کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔

ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آفیشل ویب سائٹ میں ٹیکنیکل فالٹ کے باعث پروازوں کا شیڈول معطل ہو گیا ہے جس سے مسافروں کو لینڈنگ اور ٹیک آف کے اوقات کار چیک کرنے میں دشواری کا سامنا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں