ناقص کرسیاں تبدیل کرنے کا حکم

ناقص کرسیاں تبدیل کرنے کا حکم

لاہور (این این آئی)صارف عدالت نے پلاسٹک کی ناقص کرسیوں بارے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے رنگ محل کے پلاسٹک شاپ مالک حکم دیا کہ وہ خراب کرسیوں کو فوری تبدیل کرے ۔گوالمنڈی کے رہائشی سلیم اقبال نے 10لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا۔

صارف عدالت نے پلاسٹک کی ناقص کرسیوں بارے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے رنگ محل کے پلاسٹک شاپ مالک  حکم دیا کہ وہ خراب کرسیوں کو فوری تبدیل کرے ۔گوالمنڈی کے رہائشی سلیم اقبال نے 10لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں