وفاقی وزیر عمران شاہ نے دو فریقین کے درمیان دیرینہ تنازع ختم،صلح کرادی
قصور(نمائندہ دنیا) وفاقی وزیر عمران احمد شاہ ولی کی بڑی کامیابی، دو فریقین کے درمیان دیرینہ تنازع ختم، وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیرزادہ سید عمران احمد شاہ ولی نے اسلامی روایات اور بھائی چارے کو فروغ دیتے ہوئے حاجی احسان صابری، عابد صابری، زاہد صابری اورحاجی عرفان مکے والے۔۔۔
عمران مکے والے دو فریقین کے درمیان طویل عرصے سے چلے آ رہے تنازع کو ختم کروا کر صلح کرا دی۔ اس موقع پر دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو گلے لگایا اور مستقبل میں امن و آشتی کے ساتھ رہنے کا عہد کیا۔