ایل ڈی اے ، یونیسف کالاہور کوچائلڈ فرینڈلی بنانے کامعاہدہ
لاہور(سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے اور یونیسف پاکستان کے درمیان لاہور کوچائلڈ فرینڈلی بنانے کا ایم اویو طے پاگیا۔۔۔
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق اور نمائندہ یونیسف پرنیل آئرنسائیڈ نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ۔اس ایم او یو کے تحت بچوں کو خصوصی سہولتیں دی جائینگی۔ طاہرفاروق نے دوستانہ شہری ترقی کیلئے دونوں ادارے مشترکہ طور پر بچوں کیلئے مقامی ایکشن پلان تیار اور نافذ کرینگے ۔