پینٹنگز کی نمائش کا افتتاح

  پینٹنگز کی نمائش کا افتتاح

لاہور (این این آئی) نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں معروف مصور جے ۔ عارف کی آئل پینٹنگز کی نمائش ‘‘دی پریسیژن آف پریزنس’’کا افتتاح کر دیا گیا۔

 نمائش کا افتتاح وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضی ٰجعفری نے کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں