عید تعطیلات پر انتظامات کی ہدایت
لاہور ( آئی این پی)سیکرٹری ایمرجنسی رضوان نصیر نے عید تعطیلات کے دوران پنجاب کے تمام اضلاع میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے میڈیکل کور و ریسکیوایمرجنسی انتظامات کے عملی نفاذ کا جائزہ لیا ۔
سیکرٹری ایمرجنسی رضوان نصیر نے عید تعطیلات کے دوران پنجاب کے تمام اضلاع میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے میڈیکل کور و ریسکیوایمرجنسی انتظامات کے عملی نفاذ کا جائزہ لیا ۔