گوشت مزید 22روپے کلو مہنگا
لاہور( این این آئی)برائلرگوشت کی قیمت22روپے اضافے سے 497روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15 روپے اضافے سے 343 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے 239روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
برائلرگوشت کی قیمت22روپے اضافے سے 497روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15 روپے اضافے سے 343 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے 239روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔