جعلی کسٹم افسر گرفتار

جعلی کسٹم افسر گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سرور روڈ پولیس نے خود کو کسٹم افسر ظاہر کر کے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والا جعلی کسٹم ملازم گرفتار کر لیا ۔ ملزم لاکھوں روپے ہتھیاچکا ، پولیس نے ارسلان علی گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

سرور روڈ پولیس نے خود کو کسٹم افسر ظاہر کر کے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والا جعلی کسٹم ملازم گرفتار کر لیا ۔ ملزم لاکھوں روپے ہتھیاچکا ، پولیس نے ارسلان علی گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں